حکومت نے پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کو دیئے گئے چھوٹے تیل اور گیس کے شعبوں کے 31 زمرے کی تقسیم کی منظوری دے دی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی اقتصادی امور کی کمیٹی کی
آج
یہاں ہونے والی میٹنگ میں اس سلسلے میں کی تجویز کو منظوری دی گئی۔ان تیل اور گیس کے شعبوں کی تلاش سرکاری کمپنیاں تیل اور قدرتی گیس کارپوریشن (او این جی سی) اور آئل انڈیا لمیٹڈ نے کی تھی۔